پاکستان نے کتنی کورونا ویکسین کا آرڈر دے دیا ؟ اسد عمر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد.وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ ڈوز کا آرڈر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسد عمر نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف طبی عملہ ہے، ایک سے زائد سورس مزید پڑھیں