’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کا چائلڈ سٹار دولہا بن گیا، اب دولہا دلہن کیسے دکھتے ہیں؟ تصاویر وائرل

ممبئی (ویب ڈیسک) 1998ءکی سپر ہٹ بالی ووڈ فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے چائلڈ اسٹار پرزان دستور نے اپنی دوست ڈیلنا شیروف سے شادی کرلی۔ پرزان کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی متعدد تصاویر پوسٹ کی گئی مزید پڑھیں