لاہور میں اسلحہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پکڑی گئی، اتنی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کہ ویڈیو دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں

لاہور.سی آئی اے سول لائنز پولیس نے ناجائز اسلحہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر فیکٹری کے مالک سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسلحہ، مشینری اور دیگر سامان برآمد مزید پڑھیں