جنوبی کوریا میں موجود امریکی فورسز نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں

سیئول. جنوبی کوریا میں موجود امریکہ کی دفاعی فورسز (USFK) کے ایک حاضر سروس ممبر کے گھر میں پارٹی میں شرکت کے بعد آٹھ غیر ملکیوں اور ایک جنوبی کوریا کے باشندے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے. مزید پڑھیں