وزیراعظم عمران خان کے صوبہ سندھ سے متعلق بیان پر شفقت محمود نے وضاحت جاری کر دی

سکھر .وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ” سندھ ہمارا اپنا صوبہ ہے ، عمران خان کے کہنے کا مقصد تھا کہ سندھ میں ہماری حکومت نہیں ہے ۔“ مزید پڑھیں