محمد علی سدپارہ ’نشان پاکستان ‘ ایوارڈ کے لئے نامزد

سکردو.وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو سول اعزا ز ’نشان پاکستان‘ کے لیے نامزد کردیا ہے۔ سما نیوز کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان نے محمد علی سدپارہ کی بیوہ کو30 لاکھ روپے امداد مزید پڑھیں