موجودہ ملکی سیاسی صورتحال ، چودھری پرویز الٰہی نے حکومت اور اپوزیشن کو مشورہ دے دیا

لاہور . سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کہ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کو چاہیے کہ وہ عوام کا خیال رکھیں،حکومت روز بروز مہنگائی اور بے روزگاری کی بگڑتی ہوئی صورتحال مزید پڑھیں