سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

اسلام آباد.سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کردیاگیا، 15سے 16 مارچ تک چار بینچز پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کریں گے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بینچ مزید پڑھیں