ہراسگی کیس ، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف میشا شفیع کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی

سپریم کورٹ نے ہراسگی کیس میں لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف میشا شفیع کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظورکرلی۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ،عدالت نے کہاکہ مزید پڑھیں