سپریم کورٹ نے کیس دوبارہ ہائیکورٹ کو دیدیا،نیب کے کیسز میں تاخیرکے ایشو کو ہائیکورٹ میں اٹھائیں گے،عطاتارڑ

اسلام آباد.مسلم لیگ ن کے رہنماعطاتارڑ نے کہاہے کہ حمزہ شہباز کا کیس سپریم کورٹ میں ضمانت کیلئے زیرسماعت تھا،سپریم کورٹ نے یہ کیس دوبارہ ہائیکورٹ کو دیدیاہے،حمزہ شہبازکو قید میں 19 ماہ ہو گئے ہیں،نیب کے کیسز میں تاخیرکے مزید پڑھیں