سٹیو سمتھ نے رشبھ پنت کیساتھ ’دھاندلی‘ کر دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی سیخ پا

جنوبی افریقہ میں بال ٹمپرنگ کے جرم کا ارتکاب کرنے والے آسٹریلین بلے باز سٹیوسمتھ نے اب اپنے ملک میں آئی بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ’دھاندلی‘ کر ڈالی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے مزید پڑھیں