سندھ ہائیکورٹ : کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی ،سندھ ہائیکورٹ نے کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی ،عدالت نے ملزم کی سزاکو سزائے موت سے کم کرکے عمر قید میں تبدیل کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز مزید پڑھیں