زیادتی کیسز میں ڈی این اے کا جدید نظام رائج کیاجائے ،سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے خواتین سے زیادتی کے کیسز میں ملزمان کو جلد سزا دلوانے کے کیس میں چیئرمین فرانزک، سربراہ ریفارم کمیٹی اور چیف ٹیکنیکل کو طلب کرلیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ڈی این اے کا جدید نظام رائج مزید پڑھیں