سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاﺅن، سینکڑوں گرفتاریاں، کونسے لوگ شامل ہیں؟ تفصیلات منظرعام پر

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے کئی وزارتوں کے ملازمین سمیت 241افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے،سعودی نیشنل اینٹی کرپشن کمیشن کے مطابق مشتبہ افراد میں وزارت داخلہ، صحت، میونسپل، دیہی امور، مزید پڑھیں