سعودی عرب نے قطر کیلئے فضائی سروس دوبارہ بحال کردی

سعودی عرب نے قطر کیلئے فضائی سروس دوبارہ بحال کردی،دوحہ کیلئے سعودی ایئرلائنز کی پہلی پرواز جدہ سے آج روانہ ہوگی ،قطر کی جانب سے ریاض، دمام اور جدہ کیلئے آج سے پروازیں شروع کی جائینگی۔ واضح رہے کہ حال مزید پڑھیں