سینیٹ الیکشن سے قبل ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سرگوھا سے رکن قومی اسمبلی کورونا میں مبتلا

سرگودھا.سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کی وجہ سے ایک ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز مزید پڑھیں