سابق ٹیسٹ امپائر سید شاہ اپنے آبائی شہر پشاور میں انتقال کرگئے

لاہور (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ امپائر سید شاہ جمعہ کی شام اپنے آبائی شہر پشاور میں انتقال کرگئے،ان کی عمر 80 سال تھی،انھوں نے 1997 میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پشاور میں منعقدہ ٹیسٹ میں امپائرنگ کے فرائض مزید پڑھیں