الوداع سینیٹ، آج ہمارا ساتھ ختم ہوا،آرمی کی تعریف کرنے پر بھی وضاحتیں پیش کی گئیں: سینیٹر رحمان ملک جذباتی ہوگئے

اسلام آباد . پاکستان کے ایوان بالا سے 52 سینیٹر آج ریٹائر ہورہے ہیں جن میں سابق وزیرداخلہ رحمان ملک بھی شامل ہیں۔ ان کاکہناتھاکہ الوداع سینیٹ، آج ہمارا ساتھ ختم ہوا، میں سینیٹ کو اسی طرح یاد رکھوں گا مزید پڑھیں