نواز شریف نے آصف علی زرداری پر دباﺅ ڈالنے کے لیے مولانا فضل الرحمان کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد .سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمااسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پیشکش کی ہے کہ وہ اپنی جماعت کے ارکان اسمبلی کے استعفے مولانا فضل الرحمان کو پیش کرنے کو تیار ہیں ۔نجی نیوز چینل مزید پڑھیں