لیاقت خٹک کابینہ سے باہر لیکن جب آبائی گائوں پہنچے تو کس طرح استقبال کیا گیا؟ یقین کرنا مشکل

نوشہرہ (ویب ڈیسک)سابق صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک اور انکے بیٹے احد خٹک کی اپنے آبائی گاوں آمد پر کارکنان کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا، کارکنوں نے ڈھول کے تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، دونوں قائدین پر پھول نچھاور مزید پڑھیں