چین سے سائنوفارم ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد . چین سے سائنوفارم ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں وئیرہاؤس منتقل کر دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ سائنوفارم سے پاکستان نے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری کی ہے، مزید پڑھیں