نیب نے گزشتہ دس سالوں میں کتنا پیسہ ریکور کیا ؟ رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئی

اسلام آباد .وزارت قانون نے سینیٹ میں نیب کی جانب سے ریکور کی گئیں رقوم کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ جمع کروا دی ہے جس میں بتایا گیا کہ گزشتہ دس سالوں میں 480 ارب روپے ریکور کیے گئے ہیں مزید پڑھیں