حکومت نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

کراچی .حکومت نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سپتنک فائیو کے ہنگامی استعمال کی اجازت ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے دی،سپتنک فائیو مزید پڑھیں