راولپنڈی: گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی فائرنگ، بھائی اور بہن جاں بحق، والدہ زخمی

راولپنڈی .گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے فائرنگ کرکے بھائی اور بہن کو قتل اور والدہ کو زخمی کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ مندرہ کے علاقہ کوری دولال میں پیش آیا،پولیس مزید پڑھیں