دو سعودی خواتین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں نئی ایجادات کر دیں

ریاض .سعودی عرب کی دو ماہر خواتین نے دل کے امراض اور بصارت سے متعلقہ سائنس کی دنیا میں نئی ایجادات کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ہے. سعودی خواتین میڈیکل سائنس اور تحقیق کے شعبے میں عالمی پذیرائی مزید پڑھیں