دوہری شہریت کے حامل افراد کو برطانیہ سے پاکستان واپسی کی اجازت لیکن پاسپورٹ والے پہلے آئیں گے یا نائیکوپ کارڈ والے؟ حیران کن خبرررر

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) دوہری شہریت کے حامل افراد کو پاکستان آنے کی اجازت دیدی گئی جن لوگوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے وہ 5 جنوری سے پاکستان جا سکیں گے لیکن نائیکوپ کارڈ والے 9 جنوری کو پاکستان مزید پڑھیں