دوستی کے بعد نازیبا ویڈیوز شیئرکرنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،لڑکی کو بغیر نکاح کے ساتھ رہنے پر مجبور کرنے کے علاوہ کیا کچھ کرتا رہا؟

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے راولپنڈی میں کارروائی کے دوران لڑکی کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے راولپنڈی میں کارروائی کے دوران لڑکی سے دوستی کرکے نازیبا مزید پڑھیں