یوم یکجہتی کشمیر منانے کے لیے پاکستان قونصل خانے دبئی میں تقریب کا انعقاد

دبئی . یوم یکجہتی کشمیر منانے کے لئے پاکستان قونصل خانے دبئی میں ایک کمیونٹی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں متحدہ عرب امارات میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت مزید پڑھیں