”ہمارے اس رہنما کو خریدنے کیلئے آٹھ کروڑ روپے کی آفر کی گئی ، معاون خصوصی کامران بنگش نے بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور.خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹ کے امیدوار نے تحریک انصاف کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو خریدنے کی کوشش کی ۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے مزید پڑھیں