پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی وارث کلو کورونا کے باعث انتقال کرگئے

خوشاب.پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی 84 خوشاب سے منتخب ہونے رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کر گئے۔وہ لاہور کے نجی ہستپال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے ماطبق ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکار تھے۔وارث مزید پڑھیں