اوسی خان پور میں بارہ سالوں سے دونوں نہروں کی بندش نے لاکھوں ایکڑ زمین بنجر کر دی ، کسان وزیراعلیٰ کی توجہ کے منتظر

خان پور .اوسی خان پورمیں 12برسوں سے مسلسل2نہروں کی بندش نے کئی مضافات کی زمینیں بنجر کردیںجبکہ کسان طبقہ قحط سالی کاشکار ہے اورمقامی منڈی میں اناج کم پڑگیا، فاقہ کشی کے شکارہزاروں کسان وزیر اعلیٰ پنجاب کی مدد کے مزید پڑھیں