شہبازگل کے خلاف دعویٰ دائر کرنے والا گرفتار ، حکومتی ترجمان نے مقدمے میں کیا موقف اختیار کیا ؟ایف آئی آر سامنے آ گئی

لاہور .حکومتی ترجمان شہباز گل نے ترک کمپنی کے دو ترکش عہدیداروں سمیت 3افراد پرمقدمہ درج کرادیا ہے ، ترک کمپنی کے عہدیداروں نے شہباز گل کےخلاف عدالت میں ہتک عزت کا دعوی دائرکیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ مزید پڑھیں