کتنے حکومتی اراکین اسمبلی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینگے؟ نبیل گبول نے حیران کن دعویٰ کردیا

کراچی .پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 25 ممبران قومی اسمبلی ایسے ہیں جو یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیں گے،جہانگیر ترین بھی متحرک ہوئے ہیں لیکن وہ کچھ مزید پڑھیں