جیولر کو چکمہ دیکر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرا کر خواتین فرار، ویڈیو شواہد سامنے آگئے

حافظ آباد (ویب ڈیسک) سپرمارکیٹ میں نامعلوم نوسرباز خواتین نے جیولری کی دکان میں جیولر کو چکمہ دیکر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات چرا لیے اور فرار ہو گئیں، چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے مزید پڑھیں