انڈونیشیاءمیں طیارہ حادثہ ، پرواز میں سوار حاملہ خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ کہاں جارہی تھی ؟ دو خاندان جن کا سب کچھ لٹ گیا ، افسوسناک تفصیلات

جکارتہ .انڈونیشیاءکی نجی ایئر لائن ” سری ویجایا “ کا مسافر طیارہ دو روز قبل گر کرتباہ ہو گیا تھا جس میں 62 افراد سوار تھے ، ریسکیو اداروں کی جانب سے طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں