جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،4 جوان شہید،جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور بھی مارے گئے

وزیرستان .جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے، فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگردبھی مارے گئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیر فورستان مزید پڑھیں