جنوبی افریقی کرکٹر پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے، جان کر ہر کوئی خوش ہو جائے

لاہور ، پاکستان کے دورے پر موجود جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تبریز شمسی پاکستان میں سیکورٹی سسٹم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے جس کا اظہار انہوں نے دلچسپ ٹویٹس کے ذریعے کیا۔ تفصیلات کے مطابق تبریز مزید پڑھیں