جنوبی افریقہ کے بڑے بیٹسمین ’ فاف ڈوپلیسز ‘ نے پاکستان سے سیریز کھیل کر جاتے ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جوہانسبرگ .جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر ’ فاف ڈوپلیسز ‘ نے دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس جا کر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈوپلیسز اب تک جنوبی مزید پڑھیں