جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے قومی سکواڈ کب کراچی پہنچے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور ، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ارکان کل کراچی میں رپورٹ کریں گے جہاں ان کی دوسری کورونا وائرس ٹیسٹنگ بھی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کیلئے 20 مزید پڑھیں