جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

ڈربن .جنوبی افریقن ویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم کو 3 رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقہ کے 200 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 197 رنز مزید پڑھیں