بحرین سے آنے والی لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والے امیگریشن افسر کو سزا دیدی گئی ، نمبر مانگتے ہوئے کیا کہا ؟ افسوسناک انکشاف

کراچی .جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر بحرین سے آنے والی لڑکی کو مبینہ ہراساں کرنے والے ایف آئی اے افسر کو معطل کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے ڈائریکٹر عامر فاروقی نے بیان جاری مزید پڑھیں