’کرکٹ میں گیند کو تھوک لگا کر چمکا یا جاتا ہے ،عمران خان بھی باولر تھے ،انہیں لگتا ہے کرکٹ کی طرح عوام کو بھی تھوک لگا کر چلا یا جا سکتا ہے ‘ لیاقت بلوچ کی تقریر پر ہنسی کا طوفان آگیا

لاہور.جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ گیند تھوک لگا کر چلتی ہے لیکن قوم تھوک لگا کر نہیں چل سکتی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں