تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ, سرکاری ملازمین کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سرکاری ملازمین سے مذاکرات کے بعد کیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں