تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ، مگر کون سی کلاسز شروع ہوں گی؟

حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھول دیے جائیں گے۔ نجی مزید پڑھیں