اس سال بغیر امتحان کے بچوں کو پاس نہیں کیا جائے گا،مسرت جمشید چیمہ

لاہور. ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ امتحان میں تاخیر تو ہوسکتی ہے لیکن امتحانات ضرور ہوں گے،اس سال بغیر امتحان کے بچوں کو پاس نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مزید پڑھیں