زمین پھٹی نہ آسمان گرا،بیٹے نے سگی ماں کو قتل کردیا

لاہور.لیاقت آباد کے علاقہ میں سنگدل بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ لیاقت آباد کے علاقہ سلامت پورہ میں پیش آیا ،جہاں 45سالہ شہزادی بی بی کو اس مزید پڑھیں