سوناکشی سنہا نے آخر کار اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری کر لی

لاہور .گزشتہ چند ماہ میں متعدد بالی وڈ اداکاراو¿ں اور اداکاروں نے پراپرٹیز خریدی ہیں، اداکار ہریتھک روشن اور جھانوی کپور نے جوہو میں گھر خریدا تو وہیں عالیہ بھٹ نے بھی ممبئی کے پوش علاقے باندرا میں پراپرٹی خریدی۔ مزید پڑھیں