گرل فرینڈ سے گھبرا کر دولہا شادی کی تقریب سے بھاگ گیا، دلہن نے فوری شادی میں آئے مہمان سے شادی کرلی

بنگلورمرر کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے بتایا کہ ضلع چکامنگالرو کے ایک گاﺅں کا رہائشی دولہا نوین چپکے سے شادی کی تقریب چھوڑ کر فرار ہوگیا ، دولہا اس کی گرل فرینڈ نے دھمکی دی تھی کہ وہ مہمانوں مزید پڑھیں