بھارتی اداکار کارتک آریان کورونا میں مبتلا ہوگئے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر میں مزید پڑھیں