” فرح خان مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھیں تاہم میں نے انکار کردیا” بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف شخصیت نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ ہدایت کار و پروڈیوسر کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ فرح خان ان سے شادی کرنا چاہتی تھیں تاہم انہوں نے انکار کردیا۔ بھارتی ہدایتکارہ و پروڈیوسر فرح خان آج اپنی 56 ویں سالگرہ منارہی مزید پڑھیں